تازہ ترین

ایران میں 2 مجرمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ دونوں مجرمان پر ملکی سیکیورٹی کو نقصان پہنچانے کے لیے گروپ بنانےکا الزام تھا۔دونوں مجرمان کا نام رامین زلہ اور کریم معروف پور بتایا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement