ثالثوں کے ذریعے پہنچائی شرائط امریکا تسلیم کرے، رضائی
ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا کو ثالثوں کے ذریعے امریکی انتظامیہ تک پہنچائی گئی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔ واشنگٹن کو جنگ ختم کرنا ہوگی، ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنا ہوں گے۔ایران کے خلاف امریکا کی غیر قانونی جنگ پورے خطے کے لیے خطرہ ہے۔
مشیر ایرانی سپریم لیڈر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایران کی شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔