برابری کی بنیاد پر مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ایران
برابری کی بنیاد پر مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ایرانی صدارتی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برابری کی بنیاد پر مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔ترجمان ایران صدارتی دفتر مہدی طباطبائی نے ایرانی قیادت میں تقسیم کی باتیں جھوٹ قرار دے دیں، کہا دشمن سیاسی پروپیگنڈا کررہا ہے۔ ہمیں تقسیم نہیں کرسکتا ۔ صدرٹرمپ ایرانی قیادت میں تقسیم کا جھوٹ پھیلانے کی بجائے وعدوں کی پاسداری یقینی بنائیں۔
Leave A Comment