ایران کی بندرگاہِ دير پر متعدد کمرشل جہازوں میں آگ بھڑک اُٹھی
ایران کی جنوبی بندرگاہِ دير میں متعدد کمرشل جہازوں میں آگ لگ گئی۔ کمرشل جہازوں میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال نامعلوم ہیں۔فائر فائٹرز اس وقت آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Leave A Comment