تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ دوسری جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران نے امریکا کے اڈوں پر حملہ کردیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی حدود سے متعدد بیلسٹک میزائل داغے گئے جنھیں روک لیا گیا ہے۔  پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر متعدد بیلسٹک میزائل داغے۔ ایران نے اردن میں واقع امریکی اڈے کی جانب بیلسٹک میزائل داغے تھے۔

دوسری جانب روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔  اردن کی فضاوں میں دھماکے سنے گئے ہیں جہاں میزائل دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے فائر کئے گئے میزائلوں کو روکا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement