تازہ ترین

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر سے زائد پاکستان کا قرض رول اوور کر دیا۔سعودی عرب نے یہ قرض متحدہ عرب امارات کو ادئیگیوں کیلئے پاکستان کو دیا تھا۔سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو 3 ماہ کیلئے دیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement