ایرانی وزیرِخارجہ وفد کے ساتھ آج عمان جائیں گے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ آج عمان کا دورہ کریں گے,عباس عراقچی کی دورۂ عمان میں دوطرفہ تعلقات بات چیت ہوگی۔ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے میں آبنائے ہرمز اور علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو کریں گے۔