سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز یمن کے حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ بیش، طائف، فرسان اور ینبع میں بھی حوثیوں کے حملے ناکام بنا دیے۔ حوثیوں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement