تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی شکست کے بعد عالمی مالیاتی بازاروں میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، بٹ کوائن اور سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی قیمت 2 ہزار 700 ڈالر بڑھ کر 80 ہزار 400 ڈالر سے تجاوز کرگئی۔

اسی طرح عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بھی 72 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 133 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی، سونے کی قیمت میں تقریباً 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement