تازہ ترین

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے قبل پاکستانی اور ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک ہوئے ایران کی جانب سے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی شریک ہوئے۔پاکستانی اور ایرانی وفود کی ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے۔

Leave A Comment

Advertisement