ایران: مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی
ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی۔ خوراک اور مشروبات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 128.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔کم از کم 8 بنیادی چیزوں کی قیمتیں 12 ماہ میں دگنی سے بھی زیادہ قیمت کی ہو گئی ہیں۔ جولائی میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 3.1 فیصد ریکارڈ ہوئی تھی۔