تازہ ترین

برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ صدر دا سلوا نے جیت لیا، چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے۔انتخابی حکام کے مطابق برازیل کے بائیں بازو کے لیولا دا سلوا نے دائیں بازو کے امیدوار بولسونارو کو ہرا دیا۔دا سلوا کو 51.75 فیصد اور بولسونارو کو 48.25 فیصد ووٹ ملے۔اتوار کو سپریم کورٹ کی جانب سے آخری لمحات میں کیے گئے انتہائی غیر معمولی اقدام کے بعد نقل و حمل مسائل کے باعث ووٹنگ کے وقت میں دو گھنٹے کی توسیع کر دی گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement