تازہ ترین

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج ماسکو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔  صدر پیوٹن ماسکو میں ’گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم‘ کے رہنماؤں کی میزبانی کریں گے، جس کے وہ عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔کریملن کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت ہورہی ہے، جب ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو حل کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں تیزی آئی ہے۔ 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ’گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم‘ کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement