تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ٹرمپ دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ہم ان کی شرائط مانیں اور  اپنی شرائط مبہم رکھیں۔موجودہ مسودے میں ابہام ہیں جن کی وضاحت ضروری ہے۔

اس سے پہلے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خمینی کی 37 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دشمن میدان میں شکست کے بعد عوام کی استقامت کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement