اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔تہران کے مرکز میں تین دھماکوں کی اطلاع ملی ہے، تہران یونیورسٹی کی شاہراہ اور جمہوری کے علاقے میں کئی میزائل گرے ہیں۔
خبر میں تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔