تازہ ترین

عید قرباں کے موقع پر تہران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ کیا۔اس موقع پر ہزاروں مردوں اور خواتین نے انقلاب اسکوائر پر ملکی پرچم لہرائے اور نعرے لگائے کہ انکی جانیں سید مجتبیٰ پر قربان ہوں۔

 

Leave A Comment

Advertisement