تازہ ترین

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو ایک بار پھر ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ انتخاب (پیر کے روز) آج عمل میں آیا۔واضح رہے کہ محمد باقر قالیباف اس وقت امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایران کی نمائندگی بھی کر رہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement