تازہ ترین

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ماضی میں کیے گئے امریکا سے مذاکرات نے بداعتمادی میں اضافہ کیا۔ایران حکومت کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے یہ بات وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے۔ جب تک جارحانہ اقدامات ختم نہیں کیے جاتے، اعتماد بحال نہیں ہوسکتا۔  مذاکرات بحال کرنے کے لیے امریکا رکاوٹیں ہٹائے، بحری ناکہ بندی ختم کرے۔

 

Leave A Comment

Advertisement