ایران کی جنگ بندی معاہدے کی توثیق، آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔
ایران نے وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے اظہار تشکر کیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی جنگ بندی کی کوششوں کوسراہتے ہیں۔عباس عراقچی نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے جنگ بندی کیلئے ان تھک محنت کی۔
Leave A Comment