امریکا سے مفاہمتی یادداشت پر میرا موقف مختلف تھا، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے جنگ خاتمے کی امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق پیغام جاری کردیا۔مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا سے مفاہمتی یادداشت پر میرا موقف مختلف تھا، صدر پزشکیان اور سپریم نیشنل کونسل کی اتفاق رائے پر اس کی منظوری دی۔براہِ راست مذاکرات کا یہ مطلب نہیں کہ ہم دشمن کے مؤقف کو تسلیم کر رہے ہیں۔