تازہ ترین

ایران کی حکومت نے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کی تقاریب کے سلسلے میں دارالحکومت تہران میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر اور تدفین اور دعائیہ تقاریب کے انچارج حسن حسن زادہ نے بتایا کہ شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ ہفتہ اور اتوار بمطابق 4 اور 5 جولائی 2026 کو تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں ہوگی۔ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ فروری میں امریکا اور سرائیل نے حملے میں شہید ہوگئے تھے، ان کے ساتھ خاندان کے متعدد افراد، پاسداران انقلاب کی اعلیٰ قیادت اور دیگر اہم رہنما شہید ہوگئے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement