تازہ ترین

ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے انتظامات میں امریکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی فوج کے ساتھ رابطہ کیے بغیر ہرمز میں امریکی انتظامی سرگرمی کی مزاحمت کریں گے۔ ہرمز کے مقررہ راستوں کے علاوہ آمدورفت کا انتظام کرنے کی کوشش کو سخت مزاحمت کا سامنا ہوگا۔امریکا سے تعاون اور لاجسٹک مدد کو ایران کی خودمختاری، سلامتی کے خلاف جنگ سمجھا جائے گا، یہ جنگ خطے کے تمام ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement