مالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل
مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم 2 فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Leave A Comment