پشین : گاڑی پر فائرنگ 3 افراد ہلاک، 4 زخمی
پشین کے علاقے بوستان میں دشمنی پر مخالفین نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کےمطابق علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے جس کے بعد پولیس کی مزید نفری روانہ کر دی گئی ہے۔