تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں اجلاس ہوگا۔اجلاس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف اقدامات، صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement