فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔ اہم دورے میں فیلڈ مارشل ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ اس دورے میں دوطرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔اس کےعلاوہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔
Leave A Comment