نصیرآباد: ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق
بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ ولیس کا کہنا ہے کہ بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچیاں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران گٹر میں گریں۔