تازہ ترین

ڈی آئی خان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف بی آر کے 4اہلکار شہیدہو گئے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ابہایا پل کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کی، فائرنگ سے ایف بی آر کے 4اہلکار شہید ہوئے ،لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement