تازہ ترین

خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق اورکزئی کے علاقے درہ حسن زئی میں کارروائی کی گئی۔دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ میں ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ڈی پی اورکزئی کے مطابق زخمی اہل کاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement