سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو کمزورکرنے میں مؤثر ثابت ہو رہی ہیں۔
Leave A Comment