گورنرراج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ نے درخواستیں 20 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ صوبےمیں گورنرراج ایمرجنسی نفاذ کے خلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان نے دائرکی ہے۔ دائر درخواست میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔
Leave A Comment