پشاور: اسکول کی چھت گرنے سے 29 بچے اور 1 خاتون ٹیچر جاں بحق
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 29 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں پیش آیا ہے۔ چھت کے ملبے تلے دبے مزید بچوں اور اسکول کے عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔اب تک 25 زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Leave A Comment