تازہ ترین

مانسہرہ کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائی جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دو خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement