تازہ ترین

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے قوم سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعاکی اپیل کی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement