تازہ ترین

چارسدہ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔  واقعہ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میاں کلی میں پیش آیا جہاں لڑکی کےچاچا کو شک تھا کہ اس کی بھتیجی کے گاؤں کے ایک نوجوان کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ شک میں مبتلا چاچا نے فائرنگ کرکے پہلے اپنی بھتیجی اور پھر نوجوان کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، واقعے کی 2  ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات اور ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement