ٹرمپ نے دورۂ چین ملتوی کردیا
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورۂ چین ملتوی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپناچین کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے۔ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کا وقت تبدیل کر رہے ہیں۔چین کو اس فیصلے پر اعتراض نہیں ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 31 مارچ سے 2 اپریل تک دورۂ چین طے تھا۔
Leave A Comment