امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کا اعلان
ترجمان وائٹ ہاؤس کا بتانا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔بیجنگ آمد کے موقع پر صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شام عشائیہ دیا جائے گا۔ امریکا، چین مشترکہ تجارتی اور سرمایہ کاری بورڈ پر کام کریں گے۔چین، امریکا ایرو اسپیس، زراعت اور توانائی کے شعبوں پر بھی بات چیت ہوگی۔