امریکہ : 2 فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے
امریکی ریاست آئیڈاہو میں ائیر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکراگئے۔ آئیڈاہو میں اتوار کے روز ائیر شو کے دوران 2 امریکی فوجی طیارے EA-18G گرولر فضا ءمیں آپس میں ٹکرا کر زمین پر گر کر تباہ ہوگئے۔ حادثہ ماؤنٹین ہوم ائیر فورس بیس سے 2 میل دور پیش آیا، دونوں طیاروں کے 4 پائلٹس نے ایمرجنسی ایجیکٹ کرلیا۔امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Leave A Comment