تازہ ترین

امریکی ریاست واشنگٹن میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔  پائلٹ نے کامیابی سے ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی۔

Leave A Comment

Advertisement