تازہ ترین

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ایران کے ساتھ معاہدے سے متعلق پیش رفت پر آگاہ کیا۔

اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایران سے متعلق کسی بھی ممکنہ معاہدے میں اسرائیل فریق نہیں بنے گا اور وہ اپنی قومی سلامتی کے فیصلے خود کرے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement