تازہ ترین

امریکا ایران ڈیل کی خبروں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ہوگئی۔امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالر 76 سینٹ ہوگئی جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالر 70 سینٹ پر آگئی۔  یو اے ای مربن تیل کی قیمت 83 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement