تازہ ترین

امریکا نے روس سے تیل اور یورینیم خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ کر لیا۔امریکا نے روس کی معیشت کو مفلوج کرنے کیلئے سخت پابندیوں کی تیاری کر لی ہے، ممکنہ طور پر امریکا کی جانب سے بھارت اور چین پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سخت پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی ہے، بل پر ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ووٹنگ متوقع ہے۔

Leave A Comment

Advertisement