تازہ ترین

امریکا نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق منصوبے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایران کی سرزمین پر کسی بھی مواد کی افزودگی نہ کی جائے۔ نیطنز، اصفہان اور فردو کے جوہری پلانٹس کو بھی ختم کیا جائے۔ ایران کو خطے میں پراکسیز کو فنڈنگ بند کرنا ہوگی اور آبنائے ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیا جائے۔ امریکا چاہتا ہے جنگ بندی مہینہ بھر کی ہو تاکہ ایران کے ساتھ 15 نکاتی معاہدے پر بات ہوسکے۔

 

Leave A Comment

Advertisement