تازہ ترین

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں  اشیاء خور و نوش کے اسٹور میں کار گھس گئی، واقعے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے میں6 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔لاس اینجلس کے فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق حادثہ رات بارہ بج کر دس منٹ پر شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں ہوا۔

 

Leave A Comment

Advertisement