تازہ ترین

امریکی شہر سالٹ لیک سٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ ایک چرچ کے قریب پیش آیا ہے۔اس حوالے سے سالٹ لیک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں تقریباً 8 افراد  زخمی ہوئے تھے جن میں سے 2 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔  فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement