تازہ ترین

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا لبنان کی جائز حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ لبنان اپنی عملداری بحال اور اپنے عوام کے لیے بہتر مستقبل تعمیر کرے، حزب اللّٰہ کی تشدد اور حکومت گرانے کی دھمکیاں کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔وہ دور ختم ہورہا ہے جب ایک دہشتگرد گروہ نے پورا ملک یرغمال بنا رکھا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement