تازہ ترین

امریکا نے مذاکرات کے مقام کی تبدیلی سے متعلق ایران کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا ہے، اس حوالے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے ایران سے مذاکرات کے امکانات اب کم رہ گئے ہیں۔ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ایران نے مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے امریکا نے ماننے سے انکار کر دیا ہے۔امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ایران سے مذاکرات کے امکانات اب کم ہوتے جا رہے ہیں۔ امریکی حکام نے ایران کو واضح پیغام دیا کہ مذاکرات طے شدہ طریقے اور مقام کے مطابق ہی ہوں گے، بصورت دیگر مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ایران کی جانب سے اس پر جواب دیا گیا کہ اگر ایسا ہے تو پھر مذاکرات نہیں ہوں گے۔

Leave A Comment

Advertisement