تازہ ترین

امریکی ایوان نمائندگان نے 1200 ارب ڈالر سے زائد کا حکومتی فنڈنگ بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔امریکی ایوان نمائندگان نے بل حکومت فنڈنگ بل 88 کے مقابلے میں 341 ووٹ سے منظور کیا جسے اب قاعدے کے مطابق سینیٹ میں بھیجا جائے گا۔
 ایوان نمائندگان سے منطور شدہ بل اگلے ہفتے امریکی سینیٹ میں بھیجا جائے گا، کانگرس کو 30 جنوری تک زیادہ تر حکومتی اداروں کو فنڈز فراہم کرنے کی ڈیڈ لائن ہے۔

Leave A Comment

Advertisement