تازہ ترین

پٹرولنگ پولیس کی کاروائیاں.5شراب فروش گرفتار  72لیٹر شراب بر آمد مقدمات درج ۔ پٹرولنگ پولیس چوکی چکنمبر 48 ٹو ایل،تھری آر اور قلعہ سوندھا سنگھ اوکاڑا نے سخت ایکشن لیتے ہوے دوران  گشت مختلف  مقامات سے 5 شراب فروش ملزمان کاشف مسیح، صابر مسیح ،عنایت علی، احمد اور عبدالمیز گرفتار کر لئے جن کے قبضہ سے 72لیٹر شراب  برآمد کر لی گئی . ملزمان کےخلاف تھانہ حجرہ، کینٹ اور صدر اوکاڑہ میں امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمات درج  کروا دیے گئے۔

Leave A Comment

Advertisement