اوکاڑہ : پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں برآمد , مقدمہ درج
پولیس نے پتنگ فروش گرفتار کر لیا، پتنگیں برآمد مقدمہ درج . ڈی پی او کے احکامات پر تھانہ گوگیرہ پولیس کی کامیاب کارروائی .ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے پتنگ فروش و پتنگ باز گرفتار کر لیا. ملزم محمد احمد کے قبضہ سے 12 پتنگیں اور 2 چرخیاں ڈور برآمد ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Leave A Comment